فلسطینی علماء کونسل کا غزہ پر مسلط معاشی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہبدھ-19-اکتوبر-2016فلسطین کے سرکردہ علماء نے اسرائیلی پابندیوں کے شکار علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی معاشی پابندیاں فوری طور پراٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام