چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی طالب علم

امریکی جج نے فلسطینی کارکن مہداوی کی ملک بدری پر پابندی میں توسیع کردی

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ میں ایک وفاقی جج نے فلسطینی کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم محسن المہداوی کی ملک بدری کو روکنے کے عارضی حکم امتناعی میں توسیع کر دی ہے، جسے غزہ کی پٹی اور فلسطین کی حمایت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سی بی ایس نیوز کی طرف سے شائع […]

غزہ: بارہویں جماعت کے طالب علم نے عالمی سائنسی مقابلہ جیت لیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک بارہویں جماعت کے طالب نے آئرلینڈ میں منعقدہ ایک عالمی سائنسی مقابلہ جیت کرثابت کیا ہے کہ غزہ کے عوام اسرائیلی پابندیوں کے باوجود علمی میدان میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

ملائیشیا: فلسطینی جوڑے کو پی ایچ ڈی اور اکیڈمک ایوارڈ کا اعزاز

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان میاں بیوی نے ملائیشیا 'Limkokwing University of Creative Technology -Malaysia' سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 'Chancellor’s Award of Academic Excellence' نامی تعلیمی ایوارڈ بھی حاصل کیا ہے۔

فلسطینی طالب علم کے اغواء کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے فلسطینی طالب علم رہ نما کے مجرمانہ اغواء کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔