چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی طالبہ

’صابرین جنہوں نےاسکول چھوڑنے کے 22 سال بعد میٹرک کا امتحان پاس کیا‘

تین سال قبل فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں’حق واپسی‘ کے عظیم مارچ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں اپنے بڑے بیٹے حمزہ کی شہادت کے بعد سے صابرین شلدان نے دو سال کوئی خوشی نہیں دیکھی۔ البتہ ایک سال قبل ان کی بڑی بیٹی "سمیرا" نے ہائی اسکول کا امتحان اعلیٰ نمبروں کے ساتھ پاس کیا تھا۔

سلوینیا میں فلسطینی دوشیزہ کے لیے ایوارڈ

جمہوریہ سلووینیا کے نوو میسٹو میں نامی ایک دوا ساز کار خانہ کی طرف سے 18 سالہ ایمان محسن حسین کو کیمسٹری کے میدان میں سالانہ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ اس نے سائنسی میدان میں مزید خدمات انجام دیتے ہوئے صابن اور امراض جلد پر تحقیق کے اعزاز میں اسے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

فلسطینی طالبہ اسرائیلی جیل سے 2 سال کے بعد رہا

قابض صہیونی ریاست کی جیل میں قید ایک فلسطینی دو شیزہ اور یونیورسٹی کی طالبہ کو دو سال تک زندانوں میں قید رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی طالبہ کو 10 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی طالبہ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پرصہیونی ریاست کے خلاف اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں دس ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔