طب کے عالمی مقابلے میں دو فلسطینی طالبات پیش پیش!پیر-22-مئی-2017امریکا کی جنوب مغربی ریاست کیلیفورنیا میں منعقدہ طب کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں دو فلسطینی طالبات نے بھی چوتھی پوزیشن حاصل کرکے اپنی اہلیت اور علمی استعداد کا لوہا منوایا ہے۔