
صحافی حسن اصليح کی شہادت قابض اسرائیلی ریاست کی ایک اور جنگی جرم: حماس
منگل-13-مئی-2025
غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت- حماس صہیونی قابض افواج کے ہاتھوں فلسطینی صحافی حسن اصليح کی شہادت کی شدید مذمت کرتی ہے، جنہیں خان یونس کے ناصر اسپتال میں علاج کے دوران براہِ راست نشانہ بنا کر شہید کیا گیا۔ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ صحافیوں کے خیمے پر ایک […]