اسرائیلی فوج کی فلسطینی صحافی کے گھر پر خفیہ کیمرے کی مدد سے جاسوسیمنگل-17-جنوری-2017فلسطین کے ایک مقامی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج اس کے گھرمیں چھوٹے خفیہ کیمروں کی مدد سے اس کی اور دیگر اہل خانہ کی جاسوسی کی کوشش کرتے رہے ہیں۔