چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی صحافی شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران ’الاقصیٰ ریڈیو‘ کا نامہ نگار ابوحسنین خاندان سمیت شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کے روز وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں البیضاء روڈ پر قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ’الاقصیٰ ریڈیو‘ کا نامہ نگار سینیر صحافی سعید امین ابوحسنین اپنی بیوی بچوں سمیت شہید ہوگئے۔ الاقصیٰ ریڈیو کی طرف سے جاری ایک بیان میں […]

غزہ پر بمباری کے دوران قابض صہیونی فوج نے فلسطینی صحافی اور مصنف تامر مقداد کو شہید کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ شب غزہ شہر میں اسرائیلی فضائی حملے میں صحافی اور مصنف تامر مقداد کی شہادت کے بعد غزہ کی پٹی میں نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک فلسطینی میڈیا کے کارکنان کے شہداء کی تعداد 213 ہو گئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے ہمارے ساتھی، مصنف اور […]

خان یونس پر اسرائیلی حملے میں ایک صحافی اور اپنے خاندان سمیت شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران صحافی محمد صالح البردویل، ان کی اہلیہ اور بچے منگل کی صبح اس وقت شہید ہوئے گئے جب اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں ان کے اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں […]

غزہ میں شہید صحافیوں کی تعداد بڑھ کر 208 ہو گئی

غزہ – مرکزاطلاعاعت فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر 2025ء کو قابض اسرائیلی کے آغاز کے بعد سے فلسطینی صحافیوں کی شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 208 ہو گئی ہے۔ سرکاری دفتر نے ایک بیان میں کہاکہ "فلسطین ٹوڈے سیٹلائٹ چینل کے نامہ نگار صحافی محمد منصور […]

غزہ میں نامہ نگار کے قتل پر الجزیرہ کا صہیونی ریاست کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ چلانےکا اعلان

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک نے غزہ میں الجزیرہ مباشر کے صحافی حسام شبات کے قتل قابض اسرائیلی فوج کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں الجزیرہ نیٹ ورک نے غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ میں گاڑی کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں مارے […]

حماس کی غزہ میں صحافیوں کے قتل عام کی شدید مذمت، عالمی برادری سے حفاظت کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ حماس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کا غزہ کی پٹی میں صحافیوں کو نشانہ بنانے کا مقصد انہیں دہشت زدہ کرنا اور انہیں حق بات تک پہنچانے اور فلسطینی عوام کے خلاف قابض فوج کے قتل عام کو بے نقاب کرنے سے روکنا ہے۔ پیر […]

اپنا پیشہ وارانہ فریضہ انجام دیتے ہوئےمزید دو فلسطینی وطن پر قربان ہوگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ ’فلسطین ٹوڈے‘ سیٹلائٹ چینل کے نامہ نگار صحافی محمد منصور اور الجزیرہ کے نامہ نگار حسام شباتاپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری انجام دیتے ہوئے قابض فاشسٹ ریاست کی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔ان دونوں صحافیوں کی شہادت کے بعد […]

غزہ پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی صحافیوں کو شہید کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطینغزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں دو فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔ صحافی احمد الشیاح؂ اور عقل صالح بدھ کی شام غزہ کی پٹی میں دو الگ الگ اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔ ہمارے نامہ نگار نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے […]

غزہ پر جارحیت کے آغاز سے شہید صحافیوں کی تعداد 202 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں "گورنمنٹ میڈیا آفس” نے اعلان کیا ہے کہ "سینیر صحافی عمر الدراوی کی شہادت کے بعد غزہ میں سات اکتوبر 2023ء سے جاری صہیونی ریاست کی ننگی جارحیت میں شہادتوں کی تعداد 202 ہو گئی ہے”۔ "سرکاری پریس” نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 194 صحافی شہید  ہوچکے

صحافیوں کی شہادت