
یہودی آباد کاروں نے رام اللہ میں 3 صحافیوں کو یرغمال بنا لیا
اتوار-4-مئی-2025
مغربی کنارہ – مرکز اطلاعات فلسطین یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع المغیر گاؤں میں تین صحافیوں اور ایک مزدور کو یرغمال بنا لیا۔ دوسری جانب قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے چار شہریوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔ مسلح […]