چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی صحافیوں کا قتل عام

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران ’الاقصیٰ ریڈیو‘ کا نامہ نگار ابوحسنین خاندان سمیت شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کے روز وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں البیضاء روڈ پر قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ’الاقصیٰ ریڈیو‘ کا نامہ نگار سینیر صحافی سعید امین ابوحسنین اپنی بیوی بچوں سمیت شہید ہوگئے۔ الاقصیٰ ریڈیو کی طرف سے جاری ایک بیان میں […]

قابض اسرائیل کا صحافیوں کے خیمے کو نشانہ بنانے کا کوئی جواز نہیں، مجرم کوکٹہرے میں لایا جائے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظٰم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر ‘نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں فلسطینی صحافیوں کے خیمے میں موجود فلسطینی صحافیوں کے خلاف پیر کی صبح سویرےقابض اسرائیلی فوج کی جانب سے براہ راست بمباری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس […]

صحافی حلمی الفقعاوی کی شہادت کے بعد غزہ میں شہید صحافیوں کی تعداد 210 ہو گئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید صحافیوں کی تعداد 210 ہو گئی ہے۔ آج سوموار کو صحافی حلمی الفقعاوی کی شہادت اور نو دیگر […]

خان یونس میں اسرائیلی حملے میں صحافی سمیت دو شہری شہید، نو صحافی زخمی

خان یونس – مرکزاطلاعات فلسطین پیر کی صبح قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس کے قریب صحافیوں کے لیے مختص ایک خیمے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک صحافی اور ایک دوسرا شہری شہید اور نو زخمی ہوئے۔ صحافیوں نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے […]

مجرمانہ عالمی بے حسی کے نتیجے میں نیتن یاہو حکومت صحافیوں کا قتل عام کررہی ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست فلسطینی صحافیوں کو مسلسل اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہی ہے اور اس پر افسوس کی بات عالمی اداروں اور عالمی طاقتوں کی مجرمانہ بے حسی ہے جو فلسطینی صحافیوں کی منظم نسل کشی کے لیے فاشسٹ صہیونی حکومت […]

جرمنی کی قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ میں صحافیوں کے قتل کی شدید مذمت

برلن – مرکزاطلاعات فلسطین جرمنی نے قابض سرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں صحافی حسام شبات کے قتل کی مذمت کی ہے، جو الجزیرہ مباشر کے نامہ نگار کے طور پر کام کر رہے تھے۔ انہیں اس وقت شہید کیاگیا جب وہ اسرائیلی جارحیت کی لائیو کوریج کررہے تھے۔ جرمن وزارت خارجہ کے […]

فلسطینی صحافیوں کے قتل عام پر اسرائیل پر مقدمات چلانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ حق او سچ کی آواز کو خاموش کرنے اور فلسطینی عوام کے خلاف سنگین جرائم کو چھپانے کی کوشش میں فلسطینی صحافیوں کو براہ راست نشانہ بنا کر قابض اسرائیل روزانہ ثابت کرتا ہے کہ وہ فلسطینی پریس کا سب سے بڑا دشمن […]

غزہ میں 5 صحافیوں کے قتل کی مذمت اور بین الاقوامی احتساب کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کیے گئے بزدلانہ حملے میں پانچ صحافیوں کی شہادت پر فلسطینی ، عرب اور مسلمان ممالک کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ جمعرات کو فلسطینی صحافیوں کی سنڈیکیٹ، فلسطینی صحافیوں کے تحفظ […]