شنبه 16/نوامبر/2024

فلسطینی صحافت

دنیا کے 30 صحافتی اداروں کا غزہ میں صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ

دنیا بھر کے خبر رساں اداروں کے تین درجن سے زائد رہنماؤں نے غزہ میں کام کرنے والے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک خط پر دستخط کیے ہیں، جس میں جنگ زدہ علاقے میں کام کرنے والے صحافیوں کے تحفظ اور انہیں خبریں فراہم کرنے کی آزادی دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

فلسطینی صحافیوں کے قتل عام میں صہیونی ریاست پہلے نمبر

امریکا میں کاؤنٹر کرینٹس آرگنائزیشن نے ایک تفصیلی مطالعہ شائع کیا ہے جس میں اس نے واضح کیا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست صحافیوں کو قتل کرنے، ان کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے اور ان پر مقدمہ چلانے میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔

اسرائیل پر فلسطینی صحافت کا خوف طاری ہے: علا الریماوی

حال ہی میں اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے سینیر صحافی علا الریماوی نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست فلسطینی صحافت سے خوف زدہ ہے کہ کہیں فلسطینی ابلاغی ادارے اور صحافی اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم کو بے نقاب نہ کردیں۔

‘اسرائیلی جرائم کی وجہ سے فلسطینی صحافی عدم تحفظ کا شکار’

تیونس کی صحافتی برادری نے فلسطینی صحافیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کی طرف سے طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔