چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی شہری شہید

غزہ میں 24 گھنٹوں میں اسرائیلی جارحیت سے مزید 5 فلسطینی شہید ،37 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 5 نئے شہداء اور 37 زخمیوں کے لائے جانےکا اعلان کیا ہے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ […]

غزہ کے مشرق میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، دو زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے تسلسل میں غزہ کے مشرق میں واقع شجاعیہ محلے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے آج اتوار کو ایک شہری شہید اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر کے مشرق […]

رفح کے مشرق میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جنگ بندی کے معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی غزہ کی پٹی کے رفح شہر کے مشرق میں شہریوں کو نشانہ بنانے والی اسرائیلی گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں ہفتے کی صبح تین شہری شہید ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون […]

غز میں قابض صہیونی فوج نے دو فلسطینی روزہ دار شہید ،تین زخمی کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں پیر کی صبح دو فلسطینی روزہ دار اس وقت شہید ہوگئے جب قابض فوج نے اندھا دھند بمباری کی۔ادھر قابض فوج نے جنوبی غزہ کے خان یونس کے علاقے مواسی پر اسرائیلی حملے میں تین شہری زخمی […]

اسرائیلی فوجیوں نے قلقیلیہ کے جنوب میں فلسطینی کو گولی مار کردی

قلقیلیہ میں اسرائیلی دہشت گردی

غزہ میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 17 شہید اور 19 زخمی

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم

غزہ: جبالیہ میں ملبے تلے دبے بم پھٹنے سے دو شہید فلسطینی شہید، خان یونس پر اسرائیلی فضائی حملہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی

مقبوضہ فلسطین میں ٹارگٹ کلنگ کے مجرمانہ واقعات میں تین فلسطینی شہید

اندرون فلسطین میں اسرائیلی مافیا کے فلسطینی عرب آبادی پر جارحیت جاری

غزہ میں گھنٹوں کے دوران مزید 7 فلسطینی شہید ، 6 کے زخمی

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم اور قتل عام کا سلسلہ جاری

غزہ: 48 گھنٹوں میں 10 شہداء غزہ کی لاشیں ہسپتالوں میں منتقل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 10 شہداء اور گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 4 زخمیوں کو ہسپتالوں میں لائے جانے کا اعلان کیا ہے۔شہداء میں سے 7 کو ملبے سے نکالا گیا جب کہ ایک زخمی دم توڑ گیا اور دو نئے فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی […]