چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی شہری شہید

مقبوضہ فلسطین میں فائرنگ اور گاڑیوں پر بم حملے میں چار فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین سنہ 1948ء کے دوران قابض صہیونی ریاست کی طرف سے غاصبانہ تسلط میں لیے گئے فلسطینی علاقے رملہ یہودی شرپسندوں کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں تین شہری شہید ہوگئے جب کہ جب کہ چوتھا شخص عربہ البطوف شہر میں ایک گاڑی میں دھماکے سے شہید ہوگیا۔ رملہ […]

غزہ: دیر البلح میں اسرائیلی گولہ باری میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلح میں قابض اسرائیلی فوج کی فولہ باری کے نتیجے میں کم سے کم چار شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شہداء میں دوپولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے شہر کے مرکز میں […]

اسرائیلی فوجیوں نے سابق فلسطینی قیدی محمد ابو حماد کو گولیاں مار کر شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے العیزریہ سے تعلق رکھنے والے سابق فلسطینی قیدی اکتالیس سالہ محمد حسن حسنی ابو حماد کو کل منگل کی شام گولیاں مار کر شہید کردیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ابو حماد کو گرفتار کرنے سے […]

وسطی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک معمر شخص شہید

فلسطینیوں کا قتل عام جاری

شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے صحافی سمیت 5 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جنگ بندی معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے قابض اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں ہفتے کی دوپہر ایک صحافی سمیت پانچ شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ پریس ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال […]

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی 1,300 بار خلاف ورزی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے پہلے دن سے ہی اس کی شرائط پر عمل نہیں کیا ہے۔ اس دوران قابض فوج نے 1,300 سے زیادہ خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں جن کے […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 12 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 12 شہداء کے جسد خاکی اور 14 زخمیوں کو ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ شہید ہونے والوں میں پانچ ایسے ہیں جنہیں […]

جنین: طویل تعاقب کے بعد عباس ملیشیا نے فلسطینی نوجوان شہید کردیا

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کو مطلوب فلسطینی نوجوان عبدالرحمٰن ابو المنا "الدینانین” کو عباس ملیشیا نے کل پیر کی شام جنین شہر کے النسیم گول چکر پر گولیاں مارکر شہید کردیا۔ مقامی ذرائع اور عینی شاہدین نے اطلاع دی ہے کہ عباس ملیشیا نے مطلوب شخص عبدالرحمن ابو المنا کو گولی مار […]

وسطی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے زہ میں جنگ بندی کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے وسطی غزہ کی پٹی میں شہریوں کے ایک اجتماع کو نشانہ بنایا جس کے نتیجےمیں دو شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی ڈرون نے وسطی غزہ کی پٹی […]

غزہ میں چوبیس گھنٹوں کے اندر 4فلسطینی شہید ،5 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نےبتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 9 شہید اور 16 زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ قابض اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں کی لاشیں […]