چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی شہدا

فلسطینی شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے شہید حماد ابو جلدہ کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

فلسطینی شہدا کا خون قوم کی وحدت کی علامت ہے: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے شہداء یوسف صلاح، براء لحلوح اور لیث ابوسرور کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر بات کی۔

کئی ماہ قبل اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیا فوجی چوکی پر 16اگست2020 کو اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے کی وجہ سے نابلس سے تعلق رکھنے والے 56 سالہ عبد الناصر حلاوہ جمعہ کے روز فوت ہوگئے۔

اسرائیلی دہشت گردی میں ایک اور فلسطینی شہید، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں آج جمعہ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، جس کے بعد آج جمعہ کے روز شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔

جنوری 2017ء 8 فلسطینی شہداء کے ساتھ اختتام پذیر

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری ریاستی دہشت گردی کے دوران جنوری 2017ء میں بھی جاری رہی۔ اس دوران قابض فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید 8 فلسطینی شہید ہو گئے۔

گیارہ فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کی واپسی کے لیے درخواست دائر

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر کو ایک درخواست دی گئی ہے جس میں اسرائیلی فوج کی تحویل میں موجود شہید فلسطینی شہریوں کے جسد خاکی ان کے ورثاء کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اسرائیل کا فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ورثاء کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی حکومت نے فوج کی دہشت گردی کےنتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے قبضےمیں رکھے گئے جسد خاکی ان کے ورثاء کےحوالے نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دو فلسطینی شہداء سات ماہ بعد سپرد خاک

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں سات ماہ قبل شہید ہونے والے دو فلسطینی شہریوں 15 سالہ حسن مناصرہ اور 33 سالہ علاء ابو جمل کو ان کے ورثاء کے حوالے کئے جانے کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔

اسرائیلی فوج : فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ورثاء کو دینے کا مشروط فیصلہ

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو فسطینی بھائیوں 24 سالہ مرام طہ اور 16 سالہ ابراہیم طہ کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے اس شرط پر حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے کہ شہداء کو راتوں رات سپرد خاک کیا جائے گا، تاہم ورثاء نے صہیونی فوج کی شرائط مسترد کر دی ہیں۔