چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی شہداء

14 مئی کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے 14 مئی کو غزہ کی پٹی میں ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری جام شہادت نوش کر گیا۔

پانچ بیٹے اللہ کی راہ میں قربان کرنے فلسطینی ماں بھی چل بسیں

اپنے پانچ بیٹے آزادی فلسطین پر نثار کرنے والی ایک بہادر فلسطینی ماں ام مھیوب بھی چل بسیں اوران کی روح بھی شہید بیٹوں کے پاس پہنچ گئی۔

تین فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے

غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ہدار گولڈن کے اہل خانہ کی مخالفت کے باوجود اسرائیلی سپریم کورٹ کے حکم پر تین فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔

ایک اور فلسطینی شہید، تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد126 ہو گئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی شہری شہید ہوگیا جس کے بعد 30 مارچ سے جاری پرتشدد تحریک میں قابض فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 126 ہو گئی ہے۔

اسرائیلی عدالت نے شہید فلسطینی کا جسد ورثاء کو دینے سے روک دیا

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے دو ہفتے قبل غزہ کی پٹی میں سمندر میں ماہی گیری کے دوران اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے سے شہید ہونے والے فلسطینی کا جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے سے روک دیا۔

فلسطینی شہداء کے جسد خاکی واپس نہ کرنے لیے اسرائیلی قانون سازی

اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر گیلا اردان نے پارلیمنٹ سے ایک نیا قانون منظور کرانے کی کوششیں شروع کی ہیں۔ اس نام نہاد قانون کے تحت صہیونی حکام کو فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کےورثاء کے حوالے نہ کرنے کا اختیار حاصل ہو گا۔

فلسطینی شہداء کے جسد خاکی واپس کرنے کے لیے درخواست دائر

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے اسرائیلی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی شہداء کے جسد خاکی برف خانوں میں رکھنے پر پابندی عاید کرتے ہوئے شہداء کو ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کا حکم جاری کرے۔

جنین: فلسطینی شہریوں کا شہیدوں کو شاندار خراج تحسین

جنین سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی شہداء 21 سالہ سعد صلاح اور 17 سالہ اوس سلامہ کی نماز جنازہ میں سینکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

بیت لحم: تقوع کے رہائشیوں کی شہید جبرین کے جنازے میں بھرپور شرکت

بیت لحم کے قصبے تقوع کے ہزاروں شہریوں نے شہید محمد جبرین کے جنازے میں شرکت کی۔

شہادت کے کئی ماہ بعد 7 فلسطینی سپرد خا،رقت آمیز مناظر:تصاویر

صہیونی حکام کی جانب سے 7 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کئے جانے کے بعد شہداء کو کل ہفتے کے روز ان کے آبائی شہروں میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ جنازے کے جلوسوں میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر صہیونی فوج نے شہریوں کو شہداء کے جنازوں میں شرکت سے روکنے کے لیے طاقت کے مکروہ ہتھکنڈے استعمال کیے۔