
مشرقی طولکرم میں قابض صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
منگل-6-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی فورسز نے پیر کی شام مشرقی طولکریم میں غیر قانونی آباد کاری بستی ایناف کے قریب واقع ایک علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
منگل-6-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی فورسز نے پیر کی شام مشرقی طولکریم میں غیر قانونی آباد کاری بستی ایناف کے قریب واقع ایک علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
جمعرات-20-اگست-2020
غاصب اسرائیلی فوج نے بدھ کی رات رام اللہ کے مغرب میں ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
جمعہ-10-جولائی-2020
سلفیت گورنری کے شمال میں کفل حارث گاوں میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی آدمی کو شہید کر دیا۔
منگل-2-جولائی-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 دسمبر 2017ء کو بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد 451 فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں شہید کر ڈالا ہے۔
منگل-14-مئی-2019
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہےکہ فلسطین میں صہیونی ریاست کےقیام کے بعد اب تک 71 سال میں غاصب صہیونی ریاست ایک لاکھ فلسطینیوں کو شہید کر چکی ہے۔
اتوار-5-مئی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر ہفتےکے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچی اور حاملہ خاتون سمیت مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔
جمعرات-21-مارچ-2019
اسرائیل میں داخلی سیکیورٹی کے ادارے ’’شین بیت‘‘ سلفیت کی ایک یہودی بستی میں گذشتہ دنوں دو اسرائیلیوں کو چاقو اور فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والےمشتبہ فلسطینی مجاہد عمر ابو لیلیٰ کو غرب اردن کے شہر رام اللہ میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
جمعرات-21-فروری-2019
حال ہی میں صہیونی ریاست نے فلسطینی اتھارٹی کو دیے جانےوالے کروڑوں ڈالر ضبط کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے خلاف لڑنے والے فلسطینیوں کے خاندانوں کی کفالت پر بھاری رقوم صرف کررہی ہے اور اسے ملنے والی رقم کا ایک بڑا حصہ فلسطینی شہداء اور اسیران کی کفالت پر صرف کر رہی ہے۔
اتوار-9-دسمبر-2018
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کیے گئے اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید ہوئے۔
ہفتہ-10-نومبر-2018
اسرائیلی حکام نے ایک شہید فلسطینی نو جوان کا جسد خاکی کل جمعہ کے روز شہادت کے 50 دن کے بعد اس کے ورثاء کے حوالے کیا۔