
’قابض اسرائیل نے 1500 فلسطینیوں کی لاشیں قبرستانوں اور ریفریجریٹرز میں چھپا رکھی ہیں‘
جمعہ-7-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جبری طور پر لاپتا فلسطینیوں کے نگران ادارے کی طرف سے جاری ایک بیان میں قابض اسرائیلی حکام کی طرف سے سینکڑوں فلسطینیوں کی لاشوں کو مسلسل قبضے میں رکھنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ انسانی حقوق مرکز کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیل فوج کے ہاتھوں، اس کی وحشیانہ […]