
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں 88 فی صد سکول براہ راست بمباری میں تباہ کردیے:انروا
منگل-15-اپریل-2025
نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر 2023ء کو نسل کشی کی جنگ شروع کرنے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 400 سے زائد اسکولوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔ […]