امریکا میں ’پی ایل او‘ کے بنک کھاتے منجمند، عملے کے ویزے منسوخمنگل-18-ستمبر-2018امریکا نے تنظیم آزادی فلسطین’پی ایل او‘ کے تمام بنک کھاتے منجمد کردیے ہیں اور فلسطینی سفارتی عملے کے ویزے منسوخ کرتے ہوئے انہیں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا گیا ہے۔