اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے غزہ میں دو فلسطینی زخمیاتوار-31-جولائی-2016 فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے پھینکا گیا بم پھٹنے سے ایک فلسطینی زخمیاتوار-24-جولائی-2016اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں پھینکے گئے ایک بم کے پھٹنے سے کم سے کم ایک فلسطینی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام