چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی ریلی

فلسطینیوں کی ہفتہ وار پرامن ریلی پراسرائیلی فوج کا حملہ،7 زخمی

متعدد شہری انسوگیس کی شیلنگ کےباعث دم گھٹنے سے بےہوش ہو گئے۔

یاسرعرفات کی برسی پر فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کا تشدد،46 زخمی

مرحوم فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی ویں برسی کے موقعے پر مقبوضہ مغرب کنارے کے وسطی شہر رام اللہ البیرہ میں نکالی جانے والی ایک ریلی پر قابض اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 46 فلسطینی زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال

قابض صہیونی فوج نے ہفتے کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر ایک فلسطینی ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

پرامن فلسطینی ریلی پراسرائیلی فائرنگ، کئی مظاہرین زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پراسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں 10 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

پرامن فلسطینی ریلی پراسرائیلی فائرنگ، کئی مظاہرین زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پراسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

پرامن فلسطینی ریلی پراسرائیلی فوج کا حملہ، درجنوں مظاہرین زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔