
مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور دیہاتوں پر افطار کے وقت فلسطینیوں پر حملے، کئی روزہ دار زخمی
اتوار-9-مارچ-2025
مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شلر الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا میں یہودی آباد کاروں کے حملے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ المسافر یطا کی زمینوں پر تعمیر کی گئی "سوسیا” بستی کے مسلح آباد کاروں نے قابض فوج کی […]