
جنوبی غزہ میں اسرائیلی توپ خانے سے فلسطینی رصد گاہوں پر گولہ باری
اتوار-23-اگست-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملے وقفے وقفےسے جاری ہیں۔ گذشتہ روز صہیونی فوج نے توپ خانے سے جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی رصد گاہوں پر گولہ باری کی۔