چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی دھڑے

قطری وزیر اعظم کی غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے فلسطینی دھڑوں سے بات چیت

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کل اتوار کو دوحہ میں فلسطینی دھڑوں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ قطری وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق ملاقات کے دوران غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور اس کے […]

فلسطینی دھڑوں کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

آج ہفتہ کو فلسطینی دھڑوں اور قوتوں نے ایران پر قابض اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایرانی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپوں کے دوران 11 ہلاک،40 زخمی

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دو روز سے جاری جھڑپوں میں11 افراد ہلاک جب کہ چالیس سے زاید زخمی ہو گئے ہیں۔ عین الحلوہ کیمپ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے دھڑے فتح کے کارکنوں کی شدت پسندوں کی حمایت کرنے والے حریف گروہوں کے خلاف جھڑپیں ہوئی ہیں۔

’فلسطینی قوتیں قاہرہ اجلاس میں مزاحمت کی حمایت کا اعلان کریں‘

ہفتے کے روز فلسطین کی سیاسی قوتوں کے رہ نماؤں اور عوامی اور سول شخصیات نے آج اتوار کو قاہرہ میں سیکرٹری جنرل کی سطح پر ہونے والی کانفرنس کے شرکاء سے کہا ہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔ اختلافات ختم کریں اور قابض دشمن کی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی پشت پر کھڑے ہوجائیں۔

قاہرہ کانفرنس کامیاب بنانے کے لیے حماس کی دیگر جماعتوں سے مشاورت

آئندہ ہفتے مصرکی کوششوں سے قاہرہ میں فلسطینی دھڑوں کےدرمیان مصالحتی بات چیت کامیاب اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے حماس نے دوسری جماعتوں کے ساتھ مشاورت شروع کی ہے۔

فلسطینی اپنے حقوق کا مقدمہ خود لڑیں گے:محمود عباس

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے لبنان کی میزبانی میں ہونے والی کل جماعتی فلسطینی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے حقوق کا مقدمہ خود لڑیں گے۔ فلسطینیوں کو کسی کی حمایت یا ڈکٹیشن کی کوئی ضرورت نہیں۔