
’یو ایس‘ امیگریشن نے فلسطین کے حامی طالب علم سے ملک بدری سے پہلے خود کو حوالے کرنے کا حکم
ہفتہ-22-مارچ-2025
واشنگٹن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین امریکی محکمہ امیگریشن نے فلسطین کے حامی طالب علم کو ملک در کرنے کے لیے خود کو حکام کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت میں دائر کی گئی گیمبیا نژاد برطانوی طالب علم مومودو تال کے وکلاء کے مطابق ان کے مؤکل کو ایمی گریشن حکام کی طرف سے […]