
اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی خواتین قیدیوں کی برہنہ تلاشی کے توہین آمیز حربے کا انکشاف
جمعرات-27-مارچ-2025
رام اللہ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کے نام نہاد ’ڈیمون‘ نامی جیل میں فلسطینی خواتین قیدیوں کو ایک ہفتہ قبل دن کی روشنی میں وحشیانہ جبر وتشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے دوران انہیں برہنہ تلاشی دینے پر مجبور کیا گیا۔ اسیران میڈیا کے مطابق […]