فلسطینی خاتون سیاست دان کی اسرائیلی جیل سے رہائی کا فیصلہجمعرات-2-جون-2016اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور سرکردہ سیاست دان خالدہ جرار کو کل جُمعہ کے روز 15 ماہ کی مسلسل حراست کے بعد رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔