اقوام متحدہ آباد کاری سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل کرائے: فلسطین
ہفتہ-30-نومبر-2019
فلسطینی حکومت نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین میں یہودی آباد کاری کی روک تھام کے لیے اپنی قراردادوں پر موثر طریقے سےعمل درآمد کرائے۔
ہفتہ-30-نومبر-2019
فلسطینی حکومت نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین میں یہودی آباد کاری کی روک تھام کے لیے اپنی قراردادوں پر موثر طریقے سےعمل درآمد کرائے۔
جمعرات-4-اپریل-2019
فلسطین کی "فدا" پارٹی کی طرف سے جماعت کی صدر محمود عباس کی طرف سے قائم کردہ محمد اشتیہ کی حکومت میں شمولیت کے فیصلے پر جماعت کی قیادت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
جمعرات-17-مئی-2018
فلسطینی ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں امریکا کی صہیونیت نوازی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم پر مظالم میں اسرائیل کے ساتھ امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔
منگل-26-ستمبر-2017
فلسطین میں قائم قومی حکومت آئندہ سوموار کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اپنا پہلا اجلاس منعقد کرے گی۔
بدھ-24-مئی-2017
فلسطینی اتھارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے فلسطینی اقتصادی ترقی اور بہتری کے لیے اسرائیل کے سامنے مطالبات کی ایک فہرست پیش کی تھی مگر صہیونی ریاست نے فلسطینی معیشت کی بہتری کی تمام تجاویز اور مطالبات یک جنبش قلم مسترد کردیے ہیں۔
جمعرات-2-فروری-2017
فلسطینی اتھارٹی کی وفادار وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی حکومت نے فلسطین میں 13 مئی کو بلدیاتی انتخات کرانےکا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس‘ نے انتخابات کے انعقاد کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔