جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی حجاج

مناسک حج کی تکمیل کے بعد اللہ کے مہمانوں کی گھروں کو واپسی شروع

سنہ 1440ھ کے موسم حج میں فرئضہ حج کی ادائی، بیت اللہ کے دیدار اور مناسک حج کی تکمیل کے بعد بعض حجاج کرام جلدی میں اپنے اپنے ملکوں کو واپس ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

غزہ کی حاجن کا مکہ معظمہ میں انتقال

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ایک حاجن گذشتہ روز مکہ معظمہ میں انتقال کر گئیں۔

فریضہ حج کے بعد فلسطینی حجاج کرام کا پہلا قافلہ وطن پہنچ گیا

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد فلسطینی حجاج کرام کا پہلا قافلہ آج ہفتے کو وطن واپس پہنچ گیا۔

اعزازی حج اسکیم کے فلسطینی عازمین کا مکہ معظمہ میں استقبال

سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے اعزازی حج اسکیم کے تحت فلسطین کے ایک ہزار عازمین سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں مکہ مکرمہ میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

غزہ سے حج کے لیے آئی عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کا انتقال

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی ایک عمر رسیدہ خاتون حج کے سفر کے دوران مکہ معظمہ میں انتقال کرگئیں۔

چھ سو حجاج پر مشتمل فلسطینی عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز پہنچ گیا

فلسطینی عازمین حج کا چھ سو حجاج کرام پر مشتمل قافلہ گذشتہ روز مدینہ منورہ پہنچ گیا۔

واپسی سے قبل ایک اور فلسطینی حاجی کا مکہ مکرمہ میں انتقال

فلسطین کے ایک اور شہری فریضہ حج کی ادائی کے بعد گذشتہ روز مکمہ مکرمہ میں انتقال کرگئے۔

غرب اردن کے 20 ہزار فلسطینیوں کی حج کے لیے رجسٹریشن

فلسطینی وزارت حج اور مذہبی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن سے 20 ہزار فلسطینی شہریوں کی رواں سال حج کے لیے رجسٹریشن کی گئی ہے۔ تاہم عازمین حج کی فہرست کو حتمی شکل دینے کے لیے قرعہ اندازی جلد کی جائے گی۔

اردنی پاسپورٹ کے حامل فلسطینیوں کے حج میں رکاوٹ دور کر دی گئی

فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور نے بتایا ہے کہ اردنی پاسپورٹ کے حامل فلسطینی شہریوں کے حج ویزوں کے حصول میں درپیش مسئلہ حل کر لیا گیا ہے۔ اب اردن کے پاسپورٹ پر فلسطینی شہری حج کر سکیں گے۔