
بیت المقدس: مزاحمتی کارروائی پر فلسطینی تنظیموں کی مبارک باد
پیر-9-جنوری-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں کل اتوار کے روز ایک ٹرک کی ٹکر سے چار یہودی فوجیوں کی ہلاکت اور پندرہ کے زخمی ہونے کے واقعے پر فلسطینی تنظیموں نے خوش اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔ فلسطینی تنظیموں نے بیت المقدس میں کی گئی کارروائی کو دشمن پر جرات مندانہ مزاحمتی حملہ قرار دیتے ہوئے پوری قوم کو اس کی مبارک باد پیش کی ہے۔