پنج شنبه 01/می/2025

فلسطینی بچے

صہیونی جلاد فلسطینی بچوں کی گرفتاری کے وقت کیا کرتے ہیں؟

صہیونی فوجی جلاد کریک ڈائون کے دوران فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے دوبچے گرفتار کر لیے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

صہیونی بندوقوں کےسائے تلے نونھال فلسطینیوں کی تعلیم!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صہیونی فوج کی غنڈہ گردی کے نتیجے میں عام فلسطینی شہری زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ وہیں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اسکولوں فلسطینی طلباء کو بھی سنگین نوعیت کی مشکلات کا سامنا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں رواں سال 908 کم سن فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے سنہ 2018ء کے شروع سے اب تک 908 کم سن فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

رواں سال اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 52 فلسطینی بچے شہید

بچوں کی عالمی تنظیم ڈیفنس برائے اطفال کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے رواں سال کے دوران غزہ کے 46 بچوں سمیت فلسطین بھر سے 52 فلسطینی بچوں کو شہید کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے دھوکے سے 15 سالہ فلسطینی بچہ اغواء کرلیا

اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایک 15 سالہ فلسطینی لڑکے کو دھوکے سے چیک پوسٹ میں طلب کرنے کے بعد حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

خطرناک صہیونی گینگ فلسطینی بچوں کے اغواء میں ملوث

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کے اغواء کی سازشوں کے پیچھے ایک خطرناک یہودی گینگ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

یورپی پارلیمان کا فلسطینی بچوں پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ

یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے مظالم بالخصوص بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

غزہ پراسرائیلی ناکہ بندی کے باعث بچوں کی اموات میں خطرناک اضافہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے عاید کردہ اقتصادی پابندیوں کے باعث بچوں کی اموات میں ہوش ربا اضافہ سامنے آیا ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں علاج کی سہولیات محدود اور ادویات کا فقدان جس کے نتیجے میں ہر ماہ پانچ سے دس بچے علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے گھات لگا کر فلسطینی بچے کو اغواء کرلیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گھات لگا کر ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکے کو اغواء کرلیا۔