چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی بچے

اسرائیلی حکام نے تین ماہ میں بچوں سے پونے دو لاکھ شیکل بٹور لیے

اسرائیلی حکام کی طرف سے فلسطینی بچوں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ تین ماہ کےدوران قابض حکام نے فلسطینی بچوں سے ایک لاکھ 70 ہزار شیکل کی رقم بٹور لی۔

یہودی آباد کار نے 5 سالہ فلسطینی بچہ گاڑی تلے روند ڈالا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں الفردیس کےمقام پر یہودی آباد کار نے پانچ سالہ فلسطینی بچہ گاڑی تلے کچل ڈالا۔

زیرحراست فلسطینی بچوں سے صہیونی فوج کا وحشیانہ سلوک جاری

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی بچوں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، کو مسلسل غیرانسانی سلوک اور وحشیانہ تشدد کا سامنا ہے۔

غزہ میں شیر خوار بچوں کا دودھ ختم، بچوں کی زندگیاں خطرے میں

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سےعاید کردہ پابندیوں‌ کے باعث غزہ میں شیر خوار بچوں کے لیے دودھ کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے جس کے باعث سیکڑوں بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔

یہودی آباد کار نے فلسطینی لڑکا کار تلے روند ڈالا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک یہودی آباد کار نے فلسطینی لڑکے کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

سال 2015ء کے بعد 6 ہزار فلسطینی بچے صہیونی زندانوں میں قید کیے گئے!

ایک رپورٹ کے مطابق سال 2015ء سے فروری 2019ء تک اسرائیلی فوج نے 6 ہزار فلسطینی بچوں کو جیلوں میں قید کیا۔ ان میں سے 98 فی صد بچوں کو جسمانی اور نفسیاتی تشدد کا شکار کیا گیا۔

250 فلسطینی نونہال صہیونی عقوبت خانوں میں ادنیٰ درجے کے حقوق سے محروم

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل 250 فلسطینی بچے ادنیٰ درجے کے انسانی حقوق سے بھی محروم ہیں۔

اسرائیلی پولیس نے تشدد کے بعد فلسطینی بچے کو گرفتار کر لیا

قابض اسرائیلی پولیس نے یروشیلم کے پرانے شہر سے ایک فلسطینی بچے کو جسمانی تشدد کے بعد گرفتار کر لیا۔

صہیونی زندانوں میں فلسطینی بچوں کو وحشیانہ تشدد جاری

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے 'کلب برائے اسیران' کے مطابق صہیونی عقوبت خانوں میں وحشی صفت صہیونی جلادوں کا ہولناک تشدد جاری ہے۔ کلب نے تین بچوں کا احوال بیان کیا ہے جنہیں گرفتار کیے جانے کے وقت اور اس کے بعد وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

زیرحراست فلسطینی بچے کے جسمانی ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع

اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی بچے پر صہیونی جلادوں کا وحشیانہ تشدد جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی حکام نے 12 سالہ فلسطینی بچے ابراہیم محمد عبیات کے جسمانی ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع کردی ہے۔