
اسرائیلی زندانوں میں 180 فلسطینی بچے زندگی موت کا شکار
ہفتہ-18-اپریل-2020
فلسطینی وزارت تعلیم نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 180 کم سن فلسطینی بچوں کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔
ہفتہ-18-اپریل-2020
فلسطینی وزارت تعلیم نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 180 کم سن فلسطینی بچوں کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔
پیر-6-اپریل-2020
پانچ اپریل کو ہرسال فلسطین میں بچوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن فلسطینی بچوں کے حقوق کے حوالے سے ہونے والی سرگرمیوں میں اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی بچوں اور ان کے مسائل کو بھی یاد کیا جاتا ہے۔
اتوار-26-جنوری-2020
قابض صہیونی ریاست کے زندانوں میں قید فلسطینی بچوں کو صہیونی ریاست اپنے منظم جرائم کو طول دینے کے لیے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتی ہے۔
جمعہ-24-جنوری-2020
نام نہاد صہیونی وحشی کینسر ایک ایسی رجیم ہے جو فلسطینی بچوں کے ساتھ تشدد کے بدترین حربے اور ظالمانہ ہتھکنڈوں کے استعمال کی منظم پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
بدھ-22-جنوری-2020
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 'دامون' جیل میں قید کم عمر فلسطینی بچوں کے وکلاء کو ان سے ملنے سے روک دیا ہے۔
منگل-14-جنوری-2020
فلسطینی بچوں کے ساتھ قابض صہیونی فوج اور پولیس کے مجرمانہ اور غیرانسانی سلوک کے واقعات کوئی نئی بات نہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کے اسرائیلی فوج کے جارحیت کے شکار قصبے العیساویہ کے بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی لرزہ خیز تفصیلات جاری کی ہیں۔
ہفتہ-4-جنوری-2020
'الف لیلیٰ داستان' قدیم تاریخی واقعات اور قصوں کے اعتبار سے بہت زیادہ پسند کی جانے والی کتاب کہلاتی ہے مگر فلسطین میں ایک دوشیزہ نے اس کتاب میں موجود کہانیوں کو غزہ کے مصیبت زدہ فلسطینیوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کے لیے سنانے کا مشن شروع کیا ہے۔
اتوار-24-نومبر-2019
اسیران اسٹڈی سینٹر کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر 2015ء کو شروع ہونے والی انتفاضہ القدس کے دوران اور اب تک اسرائیلی فوج نے 5500 فلسطینی بچوں کو گرفتار کرکے زندانوں میں ڈالا۔
جمعرات-21-نومبر-2019
کلب برائے اسیران کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء کے آغاز سے اب تک قابض صہیونی فوج نے 18 سال سے کم عمر کے 745 فلسطینی بچوں کو حراست میں لے جیلوں میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ اعدادو شمار اکتوبر کے آخر تک کے ہیں۔
بدھ-9-اکتوبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قابض صہیونی وج نے نہتے فلسطینیوں کے گھروں پر اندھا دھند گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔