
رواں سال اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 400 فلسطینی بچے گرفتار
جمعہ-20-نومبر-2020
کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی بچوں کے کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں سال کے دوران قابض فوج نے 400 فلسطینی بچوں کو بے رحمی کے ساتھ حراست میں لینے کے بعد انہیں پابند سلاسل کیا ہے۔