
نفرت پر مبنی جرم میں فلسطینی بچے کو چاقو سے قتل کرنے والے امریکی مجرم کو 53 سال قید کی سزا
ہفتہ-3-مئی-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ایک امریکی عدالت نے جوزف چوبا کو 6 سالہ فلسطینی نژاد امریکی بچی ودیع الفیومی کے قتل اور اس کی والدہ حنان شاہین کے قتل کی کوشش کے جرم میں 53 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ امریکہ میں پیش آنے والے اس مجرمانہ واقعے کے بعد پوری دنیا میں بڑے […]