چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی بچے

غزہ میں 10 روز کے دوران 322 بچے شہید، 609 زخمی: یو این

مرکز اطلاعات فلسطین ۔ خصوصی رپورٹ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے میں گذشتہ 10 روز کے دوران کم از کم 322 بچے شہید اور 609 زخمی ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال نے ایک بیان میں کہا کہ ان اعداد و شمار میں […]

فلسطینی بچے خوف، تشویشناک حالات اور عدم تحفظ کا شکار ہیں:یونیسیف

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسیف) نے خبردار کیا کہ فلسطین میں بچے "انتہائی تشویشناک” حالات کا سامنا کر رہے ہیں، وہ "انتہائی خوف اور اضطراب” میں جی رہے ہیں اور انسانی امداد اور عدم تحفظ کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ یہ بات مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے […]

اسرائیلی قابض فوج کے حملوں میں فلسطینی بچے بینائی سے محروم ہونے لگے

دی ڈیفینس فار چلڈرن موومنٹ نے کہا ہے کہ سال 2023ء کے آغاز ہی سے اسرائیلی قابض فوج کے دانستہ حملوں میں تین فلسطینی بچے آنکھوں سے محروم ہو چکے ہیں۔

12 سالہ فلسطینی بچوں کی گرفتاری کی اجازت کے اسرائیلی بل کی مذمت

فلسطینی اسیران کے امور کی تنظیم واعدنے اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ کی جانب سے 12 سال تک کم عمر فلسطینیوں کو جیل میں ڈالنے کا بل تیار کرنے کی مذمت کی ہے۔

10 نو عمر فلسطینیوں کی نظر بندی میں توسیع، متعدد کو قید کی سزا

قابض اسرائیلی اتھارٹی نے دس نو عمر بچوں کی نظر بندی میں توسیع کر دی ہے۔ ان دس نو عمر بچوں کا تعلق مسجد اقصیٰ کے قریبی علاقے سلوان سے ہے۔

عالمی یومِ اطفال پر فلسطینی بچے زیرِ عتاب

عالمی یوم اطفال کے موقع پرمقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل اور بیت لحم میں انتہا پسند یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں تین فلسطینی بچے زخمی ہو گئے۔

رواں سال کے دوران اسرائیلی دہشت گردی میں 29 فلسطینی بچے شہید

بچوں کے حقوق کےلیے کام کرنے والی عالمی تنظیم’ڈیفنس فار چلڈرن انٹرنیشنل – فلسطین’ نے اس سال کے آغاز سے لے کر آج تک مقبوضہ بیت المقدس سمیت مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں 29 بچوں کے شہادت کی تفصیلات جاری کی ہیں، جن میں سے 10 جنین گورنری میں شہید کئےگئے۔

بچوں کی شہادت، اسرائیلی فوجی حکام کا اقرارِ جرم

اسلامی جہاد کے مجاہدین پر الزام عائد کرنے کے بعد، اسرائیلی فوج کے حکام نے آج (منگل کو) اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی پر حالیہ حملوں کے آخری دن پانچ فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا ذمہ دار اسرائیلی فضائی حملہ تھا۔

گرفتاری کے وقت فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوج کے تشدد کی تفصیلات

فلسطین میں اسیران کے امور کے لیے کام کرنے والے ایک کمیشن نے کہا ہے کہ اس نے دو فلسطینی بچوں پر قابض حکام کی جانب سے گرفتاری کے دوران کیے جانے والے حملے کو دستاویزی شکل دی ہے۔

چار معصوم بچوں سمیت سات فلسطینی دھر لیے گئے

اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے البیرہ اور رام اللہ سے سات فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ حراست میں لیے گئے افراد میں چار معصوم بچے بھی شامل ہیں۔