
یہودی انتہا پسند نے کار فلسطینی بچے پر چڑھادی،زخمی بچہ ہسپتال منتقل
ہفتہ-5-اگست-2023
کل جمعہ کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے تل رمیدا علاقے میں ایک بچہ اس وقت زخمی ہو گیا جب یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی بچے پر چڑھا دی۔
ہفتہ-5-اگست-2023
کل جمعہ کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے تل رمیدا علاقے میں ایک بچہ اس وقت زخمی ہو گیا جب یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی بچے پر چڑھا دی۔
اتوار-4-نومبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے 2014ء کے دوران مسلط کی گئی جنگ کے دوران زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچہ چار سال کے بعد اپنے شہید خاندان کے ساتھ جا ملا۔
منگل-7-مارچ-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے ایک اسپتال میں علاج کی آڑ میں داخل کیے گئے ایک فلسطینی بچے کو بستر علالت پر زنجیروں سے جکڑ کر رکھا گیا ہے۔
اتوار-3-جولائی-2016
ترکی میں پچھلے ہفتے استنبول شہر کے بین الاقوامی ’’اتا ترک‘‘ ہوائی اڈے پر دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک چار سالہ فلسطینی بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جس کے بعد ان دھماکوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
ہفتہ-2-جولائی-2016
گذشتہ منگل کو ترکی کے شہر استنبول کے ’’اتا ترک‘‘ ہوائی اڈے پر بدترین دہشت گردی کی کارروائی میں ایک تین سالہ بچے ریان محمد شریم کے زخمی ہونے کے بعد شہید ہونے کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔