چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی بچوں کا قتل عام

ترکیہ میں چھٹی کے دن بچوں کا اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

دیار بکر – مرکز اطلاعات فلسطین ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے دیار بکر میں بچوں نے بدھ کے روز غزہ کی پٹی میں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ "قومی خودمختاری اور بچوں کے دن” کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر ایک مارچ کا اہتمام کر کے ان سے اظہار یکجہتی کیا۔ انادولو ایجنسی […]

غزہ میں بچوں کی دوائیں ناپید،اسرائیلی فوج کا لاشوں کو راکھ کرنے والے مہلک ہتھیاروں کا استعمال

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے فیلڈ ہسپتالوں کے ڈائریکٹر مروان الحمص نے پٹی کے اندر تیزی سے بگڑتی ہوئی صحت کی صورتحال کے تناظر میں "کھانے، پانی اور ادویات کے داخلے کی اجازت دینے کے لیے کراسنگ کو فوری طور پر کھولنے” کا مطالبہ کیا ہے۔ الحمص نے کہا […]

خان یونس پر بمباری میں 6 فلسطینی شہید ، 28 زخمی، شہداء اورزخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے

غزہ – مرکزاطلاعات فسطین اتوار کی شام مرکزی خان یونس میں ایک آباد اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار خواتین اور دو بچوں سمیت کم از کم چھ افراد شہید اور 28 زخمی ہو گئے۔ طبی اور مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ خان یونس میں نفر خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک […]

غزہ میں تباہ کن جنگ شروع ہونے کے بعد سے 1.9 ملین لوگ بار بار بے گھر ہوئے ہیں: انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے اعلان کیا ہےکہ غزہ کی پٹی میں 1.9 ملین افراد کو بار بار جبری طور پر بے گھر کیا گیا ہے۔ فلسطینی بچوں کے دن کے موقع پر جو ہر سال 5 اپریل کو […]

اسرائیلی خلاف ورزیوں سے فلسطینی بچوں کے تمام حقوق متاثر ہوئے ہیں:عالمی تحریک

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین دی ڈیفنس فار چلڈرن انٹرنیشنل (DCI) موومنٹ نے کہا ہےکہ بچوں کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی قوانین اور معاہدے کاغذ پر سیاہی بن چکے ہیں، خاص طور پر غزہ کی پٹی میں فلسطینی بچوں کے خلاف قابض اسرائیلی فوج کے جرائم اپنی تمام حدود کو پامال کرچکے ہیں۔ ڈیفنس فار […]

فرعون صفت صہیونی فوج کا فلسطینی بچوں کا وحشیانہ قتل عام،ا یک دن میں 174 معصوم بچے شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست نے امریکی اور مغربی ممالک کی مدد اور سرپرستی سے غزہ کی پٹی میں بچوں کے خلاف ایک نیا ہولناک قتل عام کیا. منگل کے روز شہریوں کے گھروں اور پناہ گاہوں کو نشانہ بنانے والے پرتشدد اور خونی حملوں کے نتیجے میں 174 معصوم فلسطینی بچ شہید […]

غزہ میں صحت کی صورتحال سے متاثرین کی تعداد چار گنابڑھ سکتی ہے:برطانوی ڈاکٹر

غزہ میں صحت کے شعبے کی تباہی کے طویل المدتی اثرات پر برطانوی ماہرین کا انتباہ

یونیسیف کا مغربی کنارے میں شہریوں کے تحفظ اور جنگ روکنے کا مطالبہ

یونیسیف کا غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی روکنے کا مطالبہ

غزہ میں انسانی تاریخ کا ہولناک قتل عام کیا گیا،نسل کشی کی جنگ کی لرزہ خیز تفصیلات

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے غزہ میں سات اکتوبر 2023ء کے بعد اب تک پندرہ ماہ سے جاری نسل کشی کی ہولناک جنگ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی لرزہ خیز تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ سرکاری پریس آفس کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے نتیجے […]