اسرائیلی عدالت سے بزرگ فلسطینی رہ نما کی رہائی کی درخواست مستردجمعرات-5-جنوری-2017اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے ممتاز فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کی رہائی کے لیے دی گئی درخواست مسترد کردی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام