امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی مردم شماری کا فیصلہبدھ-25-اکتوبر-2017فلسطین کے مرکزی ادارہ شماریات نے امریکا میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد اور ان کے بارے میں دیگر ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔