
فلسطینی تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف میڈیا مہم
جمعرات-4-مارچ-2021
فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف میڈیا مہم چلائی شروع کی ہے۔ ان عدالتوں میں فلسطینی قیدیوں پر مقدمات چلائے جارہے ہیں۔ میڈیا مہم میں ان عدالتوں کی طرف سے سنائے جانے والے مجرمانہ فیصلوں کوختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔