
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا غزہ میں اسرائیلی جرائم روکنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
پیر-5-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکرٹری جنرل انییس کالامار نے عالمی برادری، بالخصوص یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف فوجی ہتھیاروں اور […]