فلسطینی انتظامی قیدیوں کا اسرائیلی عدالتوں کا 77 دن سے بائیکاٹبدھ-2-مئی-2018اسرائیلی جیلوں میں قید کیے گئے 500 انتظامی فلسطینی قیدیوں نے مسلسل 77 دن سے اسرائیلی عدالتوں کا بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام