قابض اسرائیلی فوج نے کئی گھروں اور ایک شادی ہال کو بلڈوز کر دیا
منگل-5-جولائی-2022
فلسطینی املاک کی مسماری جاری
منگل-5-جولائی-2022
فلسطینی املاک کی مسماری جاری
اتوار-12-جون-2022
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی املاک اور زراعت کو تباہ کرنے کی جاری مہم کے دوران الخلیل شہر کے جنوب میں فلسطینی کسانوں کے کھیتوں اور کھلیانوں میں تباہی مچانے کی کارروائیاں کی ہیں۔
بدھ-8-جون-2022
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطین علاقے میں اندھا دھند چڑھائی کرکے تباہی مچا دی۔ اسرائیلی فوج کا یہ حملہ غزہ کے شمال میں کیا گیا۔
ہفتہ-4-جون-2022
مئی 2022 میں سیٹلمنٹ اینڈ وال ریزسٹنس کمیشن نے قابض اسرائیلی افواج کی طرف سے کی جانے والی کل 6107 خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی جن میں شہریوں، املاک، زمین اور قدرتی وسائل کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کے علاوہ نوآبادیاتی توسیع کے نئے منصوبوں کی منظوری اور شہریوں کی زمینوں پر نئی نوآبادیاتی چوکیاں تعمیر کی گئیں۔ .
منگل-23-فروری-2021
جنوب مشرقی بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی دو تجارتی املاک مسمار کردیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق دکانوں کے مالک محمد طرشان نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ نے فوج کے ساتھ مل کر ان کی دو دکانیں مسمار کر ڈالیں۔ یہ دکانیں 60 مربع میٹر رقبے پر 50 سال سے قائم تھیں۔
جمعہ-19-فروری-2021
القدس اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری اور قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری 2021ء کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینیوںکی 37 املام مسمار کیں جب کہ دسیوں املاک کوخالی کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے۔
بدھ-1-جولائی-2020
بین الاقوامی القدس فائونڈیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی عدالتیں بھی القدس میں فلسطینیوں کی املاک پر صہیونی ریاست اور یہودی آباد کاروں کے تسلط میں ملوث ہیں۔ اسرائیلی عدالتوں کی ملی بھگت سے القدس میں اسلامی اور مسیحی تاریخی مقامات پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔
جمعرات-1-اگست-2019
قابض صہیونی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کی املاک پرحملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں شہریوں کےگھروں اور گاڑیوں کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔
منگل-16-جولائی-2019
فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کی نسل پرستی کے ان گنت دیگر مظاہر میں ایک خوفناک حربہ فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گذرتا جس میں فلسطین میں کہیں نا کہیں غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا کوئی مکان یا کوئی دوسری عمارت'غیرمجاز تعمیر' قرار دے مسمار نہ کی جائے۔ یہ ظالمانہ سلسلہ قیام اسرائیل سے جاری ہے مگر اس میں غیرمعمولی اضافہ سنہ 1967ء کی چھ روزہ جنگ کے بعد دیکھا گیا۔
منگل-1-جنوری-2019
فلسطین کی ایک فوج داری عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کی فلسطینی املاک اونے پونے یہودیوں کو فروخت کرنے میں ملوث ملزم کو عمر قید بامشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔