
غزہ میں قابض فوج کے ہاتھوں طبی اور امدادی کارکنوں کا قتل عام،آٹھ روز بعد 14 کارکنوں کی لاشیں برآمد
پیر-31-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے امدادی ، ریسکیو اور طبی کارکنوں کا بہیمانہ قتل عام کیا جس میں کم سے کم چودہ کارکن شہید ہوگئے ہیں۔ ان کارکنوں کو قابض صہیو نی فوج نے آٹھ روز قبل رفح کے علاقے حشاشین میں بمباری سے زخمی افراد […]