بیت المقدس میں اسرائیلی خفیہ پولیس نے دو فلسطینی اغوا کرلیےمنگل-7-دسمبر-2021کل شام اسرائیلی پولیس کی اسپیشل فورسزنے سلوان کے وادی حلو محلے میں ایک بس پر حملہ کرنے کے بعد دو فلسطینیوں کو اغوا کرلیا۔
سادہ کپڑوں میں ملبوس اسرائیلی فوجی غنڈوں نے چار فلسطینی اغواء کر لیےجمعرات-29-دسمبر-2016فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےوسطی شہر رام اللہ میں بیتونیا کے مقام پر اسرائیلی فوج کے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے چار فلسطینی شہریوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔