اسیر بیٹے کے غم میں فلسطینی والدہ کی حالت غیر اسپتال منتقلپیر-14-جنوری-2019فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں قید فلسطینی ایک شہری کی والدہ بیٹے مراد کے غم میں دل کی تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔