فلسطینی شہری اسرائیل جیل سے 14 سال بعد رہاجمعرات-30-جون-2016اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو 14 سال تک مسلسل پابند سلاسل رکھنے کے بعد رہا کیا ہے، جس کے بعد وہ آبائی علاقے غزہ کی پٹی میں اپنے گھر پہنچ گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام