
کینسر کے مریض فلسطینی اسیرابو دیاک زندگی اور موت کی کشمکش میں
پیر-28-اکتوبر-2019
اسرائیل جیل میں ایک بیمار فلسطینی کو حالت تشویشناک ہونےکے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ کینسر کا شکار فلسطینی ابو دیاک کی حالت تشویشناک ہے اور وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔