چودہ سالہ فلسطینی بچی اسرائیلی جیل سے تین ماہ بعد رہابدھ-13-جولائی-2016اسرائیلی حکام نے ایک چودہ سالہ فلسطینی بچی نوران احمد البلبول کو تین ماہ مسلسل حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا جس کے بعد وہ بیت لحم میں اپنے گھر پہنچ گئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام