اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دوشیزہ کو چھ ماہ قید کی سزاءبدھ-13-جولائی-2016اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے الناصرہ شہر سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی لڑکی کو چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔